پنجگور: لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے نیچے اتر گیا

اسلام آباد — کراچی سے پنجگور جانے والی پی آئی اے کی پرواز، پی کے 517 پنجگور میں لینڈنگ کے دوران رن وے سے نیچے اتر گئی۔

تاہم، ''طیارہ بحفاظت لینڈنگ کر کیا''۔

پی آئی اے ترجمان نے بتایا ہے کہ ''تمام مسافر محفوظ رہے اور گھروں کو روانہ ہوئے''۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>