وسیم اختر سے دشمنی نہیں صرف کُٹی ہے، فاروق ستار

فاروق ستار کہتے ہیں وسیم اختر سے دشمنی نہیں صرف کُٹی چل رہی ہے، دکانداروں کیلئے انہیں فون بھی کروں گا، جس مظاہرے میں جاتا ہوں ایف آئی آر کٹ جاتی ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>