نیا پاکستان صحت کے شعبہ میں پرانے پاکستان پر بازی لے گیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نیے پاکستان میں ہسپتال اور صحت سے متعلق تمام شعبوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا - حکومت نے کابینہ اجلاس میں تمام وزراء ، مشیر اور حکومتی قیادت کے بیرون ملک علاج معالجہ پر پابندی لگا دی ہے اب سے تمام حکومتی رہنما اپنا علاج پاکستان میں ہی کروانے کے پابند ہیں


پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ہسپتال اور صحت سے متعلق تمام شعبوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا - حکومت نے کابینہ اجلاس میں تمام وزراء ، مشیر اور حکومتی قیادت کے بیرون ملک علاج معالجہ پر پابندی لگا دی ہے اب سے تمام حکومتی رہنما اپنا علاج پاکستان میں ہی کروانے کے پابند ہیں گزشتہ حکومتیں اپنے وزراء اور حکومتی قیادت کے بیرون ملک علاج کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہیں اور حکومتی اراکین کے علاج کے لئے خصوصی فنڈز بھی قائم تھے جو کے عوام کی جیبوں سے جایا کرتے تھے اور جب حکومتی قیادت بیرون ملک علاج کے لئے جاتی تھی تو ہسپتالوں کی بہتری کی طرف کوئی خاص اقدام نہیں اٹھائیں جاتے تھے

 اب اس حکومت نے نیے پاکستان  میں اپنے وزراء کا علاج بیرون ملک کروانے پر پابندی لگا دی ہے جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گیی ہے عوام پر امید ہیں کہ حکومت اس کے ساتھ ساتھ عام کے لیے بھی ہسپتالوں کی حالت بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎