الیکشن ہارنے والےپی ٹی آئی امیدواروں پرعمران خان مہربان بڑی خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ہارے ہوۓ امیدواروں کے لیے نئی حکمت عملی تیار کر لی ہے.


ان تمام افراد کو سیاسی بنیادوں پر مختلف حکومتی اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا تاکہ ان کی پارٹی وابستگی اور ووٹ بینک کو برقرار رکھا جاسکے ۔

ویسے تو حکومت نے آتے ہی اپنے پرانے ساتھیوں اور امیدواروں کو کہیں نہ کہیں ایڈجسٹ کر ہی دیا تھا لیکن اب باقی امیدواروں کے لیے بھی حکمت عملی تیار کر لی ہےتا کہ پارٹی وابستگی اور ووٹ بینک خراب نہ ہو۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎