لائیو پروگرام میں شیخ رشید آپے سے باہراینکر پر برس پڑے وجہ جان کر آپ بھی حیران ہونگے

لائیو پروگرام میں شیخ رشید آپے سے باہرہو گئے اینکر پر برس پڑے۔


 نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید  نے کہا  کہ میں 22 گریڈ کی سیاست کرتا ہوں۔میں دوستی اور دشمنی بھی 22 گریڈ میں رکھتا ہوں۔

نے کہا ہے کہ میں 22 گریڈ کی سیاست کرتا ہوں۔میں دوستی اور دشمنی بھی 22 گریڈ میں رکھتا ہوں۔

جس پر اینکر نے کہا کہ آپ تو منظور وسان بن گئے ہیں۔  جس پر شیخ رشید برہم ہو گئے شیخ رشید نے کہا کہ آپ میرا موازنہ منظور وسان سے نہ کریں ورنہ میں آپکے پروگرم سے اٹھ کر چلا جاؤں گا.

میں منظور رسان نہیں ہوں میرانام شیخ رشید ہے اور میں فرزندِ پاکستان ہوں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎