عمران خان کا جادو چل گیا قطرنے ایک لاکھ نوکریوں کے لیے بڑی پیشرفت کردی

یاد رہے کے قطر نے کچھ عرصہ قبل وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ایک لاکھ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا جس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں پاکستانی افراد کو نوکریاں دینے کی بات ہوگی.

اس سلسلے میں قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کرے گا.

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎