جب آپ پیش ہوتے ہیں میرے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے

چیف جسٹس ثاقب نثار  3 رکنی بنچ  کے ساتھ شریف فیملی کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل کی سماعت کر رہے تھے۔

جس کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ پیش ہوتے ہیں میرے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے ۔

گزشتہ سماعت پرمیرے معالج کمرے میں موجود تھے،مجھے انہوں نے بتایا کہ خواجہ حارث کے آنے پر میرے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے۔

چیف جسٹس کا یہ کہنا تھا کہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎