’’ خدا کے لیے میرے سر سے یہ چیز اتارو "جمال خشوقجی کی آڈیو تفصیلات سامنے آتے ہی نیا پنڈورا باکس کھل گیا

جمال خشوقجی کی آڈیو تفصیلات سامنے آتے ہی نیا پنڈورا باکس کھل گیاہے۔

ترک صحافی نظیف کرامن نے انکشاف کیا کہ سامنے آنے والی آڈیو ریکارڈنگ کے مطابق سعودی صحافی جمال خشوگی کا سانس روک کر انہیں موت کے گھاٹ اتارا گیا ،جمال خشوقجی کو قتل کرنے میں تقریباً 7 منٹ کا وقت لگا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎