چیف جسٹس نے پی ٹی آئی حکومت کی بینڈ بجا دی

سپریم کورٹ میں بنی گالہ تعمیرات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے پی ٹی آئی حکومت کو نشانے پر دھر لیا.


چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نہ اہلیت ہے، نہ صلاحیت اورنہ ہی منصوبہ بندی

آپ نے علاقے میں سڑکیں اورسیوریج نظام بناناہے۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اگرنیاشہر بناناچاہتے ہیں توسی ڈی اےزمین حاصل کرے،مفادعامہ کی درخواستیں لوگوں کی سہولت کیلئے سنتے ہیں ۔

چیف جسٹس کا یہ بھی کہنا تھا کہ سی ڈی اے آج کل عدالتی حکم کی آڑمیں لوٹ مارکررہا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎