پاکستانی فوج کے کمانڈوز سانپ کیوں کھاتے ہیں؟ وجہ جان کر آپ حیران ہو جایئں گے

پاکستان کے ایس ایس جی کمانڈو دنیا بھر کی فورسز سے بہتر تصور کیے جاتے ہیں پاکستانی کمانڈوز کو ٹریننگ کے دوران یہ ہی سبق دیا جاتا ہے کہ یا تو فتح حاصل کرنی ہے نہیں تو شہید ہو جانا ہے.

ایس ایس جی کمانڈوز کے نزدیک ناکامی یا شکست نام کا کوئی لفظ نہیں ہے.

انھیں تربیت کے دوران سانپ پکڑنے کا طریقہ بھی بتایا جاتا ہے کمانڈوز کو جنگلوں اور پہاڑوں میں کئی کئی دن تک بھوکا پیاس رہ کر آپریشن کرنا ہوتے ہیں اس لئے انہیں سانپ بھی پکڑ کر کھانے پڑ جاتے ہیں.

جس سے انکی توانائی بحال رہتی ہے. عام حالات میں کوئی مسلمان بھی سانپ کا گوشت نہیں کھاتا لیکن فوج کے ان کمانڈروں کو قومی فریضہ نبھانے کے لیے ایسا کرنا پڑتا ہے.

یاد رہے کہ تربیت کے دوران ان کمانڈرز کو کچا گوشت کھانا بھی سکھایا جاتا ہے تاکہ یہ ہر قسم کے حالات کا سامنا کر سکیں.

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎