دبئی میں جائیداد عمران خان کی بہن کو کڑی سزا مل گئی

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد خریدنا مہنگا پڑ گیا دبئی میں پراپرٹی چھپانے کے جرم میں علیمہ خان کو بھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کرنا پڑا.


علیمہ خان نےدبئی کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد کا 50فیصد ایف بی آر کو جمع کروا دیا ہے.

علیمہ خان کو 25فیصد جرمانہ جائیدادیں چھپانے کے جرم میں کیا گیا ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎