ملالہ یوسف زئی کی متنازع تصویر نے ہنگامہ برپا کر دیا

لالہ یوسف زئی سوشل یوں تو خود کو شوشل میڈیا پر خاصا سرگرم رکھتی ہیں اور اپنے مداحوں کو ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے اپنے بارے آگاہ رکھتی ہیں.

مگر آج کل ان کی چند ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں کہ سوشل میڈیاصارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے اور دل کھول کر تنقید کی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ملالہ یوسف زئی اپنی کچھ دوستوں کے ساتھ ہندوؤں کا تہوار دیوالی منا رہی ہیں ان کی اس حرکت پر پاکستان میں بسنے والے لوگوں نے انکو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کے مطابق ہندوں کے مذہبی تہوار کو منانا ہمارے مذہب کے مطابق اچھا فعل نہیں ہے.

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎