وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری کی عمدہ مثال قائم کردی جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم عمر خان نے نے گھر کے پردے اور کچن کا بل اپنی جیب سے ادا کیا.


گھر کے پردے 2 لاکھ 33 ہزار سے تبدیل کروائے جب کہ ستمبر میں 66 ہزار روپے اور اکتوبرمیں 29 ہزار روپے کا کچن کا خرچ بھی عمران خان نے اپنے ذاتی پیسوں سے کیا.

وزیراعظم نے بنی گالہ میں رہائش کے دوران تمام اخراجات اپنی جیب سے کیے.

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم وزیراعظم کے جہاز کے استعمال کا ریفرنس بھی نیب کے پاس  بھجوا رہے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎