تحریک انصاف کا وفد اچانک کس ملک کے دورے پر روانہ ہو گیا؟ بڑی خبرآ گئی

پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد اچانک چین روانہ ہوگیا ہے.

پاکستانی وفد چین کی کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر روانہ ہوا.

تحریک انصاف کا وفد چین میں 7 روزقیام کرے گا جہاں تحریک انصاف اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کی ملاقاتیں ہوں گی.

تحریک انصاف کا وفد غربت اورکرپشن کے خاتمے پرچین کی کامیابیوں کا جائزہ لے گا.

تحریک انصاف کا وفد عمران خان کے یو اے ای سے واپسی پر روانہ ہوا.

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎