خاتون اول کا بھی عملی سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا کرنے جا رہی ہیں بڑا انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف کی تنظیم سازی کے معاملات میں خود کو متحرک رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے.


نجی میڈیا گروپ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ سیاسی میدان میں اترنے کے لئے تیار ہوگئی ہیں اور انہوں نے پارٹی کے معملات میں عمران خان کی مدد کے لیے خود کو پیش کر دیا ہے.

بشریٰ بی بی نے حکومتی معاملات میں شامل ہونے کی بجاۓ خود کو تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کے معاملات کی نگرانی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے.

نجی اخباری ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی ان تمام معاملات پرپنجاب سمیت دیگر صوبوں میں متحرک کارکنوں بارے معلومات اکٹھی کررہی ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎