پی ایس ایل فور میں لاہور قلندر کا کپتان کون ہوگا ؟نام سامنے آگیا

امکان کیا جا رہا ہے کہ  پشاور زلمی کو خیرباد کہنے والے محمد حفیظ لاہور کی ٹیم کو پی ایس ایل 4 میں لیڈ کریں گے.


لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ 4 میں بھرپور قوت اور نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے.

جب کہ اس بار لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کیلئے ٹیم کا نیا کپتان بھی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کا یہ امکان کیا رہا ہے کہ پشاور زلمی کو خیرباد کہنے والے آل راونڈر محمد حفیظ لاہور قلندرز کے نئے کپتان ہوں گے.

اسی لیے  پہلا کھلاڑی منتخب کرنے کا حق لاہور قلندرز کو ملا ہےاور عین ممکن ہے کہ لاہور قلندرز کی جانب سے محمد حفیظ کو حاصل کیا جائے گا.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎