اکتالیس سالہ بھابھی اسمگلرنکلی پاکستانی اخبارکا دعویٰ

پچھلے ہفتے سے سیالکوٹ کے لڑکے اورامریکی اکتالیس سالہ خاتون کی شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہےاور خبروں کی زینت بنے ہوۓ ہیں.


لیکن پاکستان کے ایک نجی اخبار روزنامہ اوصاف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے درمیان ایک معاہدے کے تحت نکاح ہوا ہے اور دونوں کا رشتہ عارضی ہے جو امریکہ پہنچنے پر ختم ہوجائے گا.

 اخبار کا دعویٰ ہے کہ امریکا کی امریکا سے تعلق رکھنے والی ماریا درحقیقت ایک قسم کے انسانی اسمگلنگ کے کاروبار میں ملوث ہے جو لڑکوں سے شادی کرنے کے بعد انکو امریکہ لے کر جاتی ہے اور وہاں جا کر مرضی کے پیسے لے کر طلاق لے لیتی ہے.

اخبار کے مطابق پاکستانی اداروں نے کاشف کی امریکا کی 41 سالہ خاتون کے ساتھ شادی کے خلاف تحقیقات کا دعویٰ کیا ہے جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں کو تحقیقات کے لیے طلب بھی کیا جا سکتا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎