ملائیشیاءکے وزیراعظم نے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے ایسا کام کردیا کہ جان کر آپ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

ملائیشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستان سے محبت کا ثبوت پیش کر دیا ہے.وزیراعظم عمران خان آج ملائیشیاءکے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں جہاں انکی آمد کی خوشی میں ملائشیا کے وزیراعظم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں.


عمران خان اکثر ملائیشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد کی مثالیں دیتے ہوئے ان کا ذکر کرتے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ انکو پسند کرتے ہیں جب کہ اس بار محبت کا جواب محبت سے دیتے ہوۓ ملائیشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستانی وزیراعظم کے دورے کو یادگار بنانے کیلئے تیاریاں شروع کروا دی ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان کی آمد سے قبل ملائیشیاءکی سڑکوں اور اہم شاہراہوں کو پاکستان کے پرچموں سے سجایا جا رہا ہے وزیراعظم عمران خان آج اپنے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎