وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کی سب سے اچھی خبر ، ملائیشیا اور نئے پاکستان کی اب تک کی سب سے اہم پیشرفت

وزیر عظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا کوئی مالی پیکج زیر بحث نہیں لایا گیا تاہم اب ویزوں کے حوالے سے ایسی خبر آگئی ہے جس سے پاکستان کے عوام بالکل حیران رہ گئے ہیں.


ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدوں میں سب سے اہم معاہدہ یہ ہوا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ویزے کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے.

یاد رہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا کے دورے پر ہیں جہاں پر دونوں ممالک کے درمیان ویزوں کے جزوی خاتمے کا معاہدہ بھی ہوا ہے جس میں مختلف سیکٹرز کو ویزہ آن آرائیول دیا جائے گا۔ اس معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ معاملات میں بہتری واقع ہوگی.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎