کینیڈا اورنیدرلینڈ کے بعد ایک اور ملک آسیہ بی بی کیلئے میدان میں آگیا خاندان سمیت ویزاجاری کرنے کی آفرکروا دی

ناموس رسالت کے مسلۓ میں رہائی پانے والی آسیہ مسیح کو کینیڈا اور نیدرلنڈ کے بعد جرمنی نے آسیہ بی بی اور ان کے خاندان کو رہائشی ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی.


اس بات کی تصدیق جرمن رکن پارلیمان پروفیسر ہیریبرٹ ہِرٹے نے کی ہے.

نجی میڈیا گروپ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اب یہ فیصلہ آسیہ بی بی اور ان کے خاندان نے کرنا ہے کہ وہ جرمنی آنا چاہتے ہیں یا نہیں.

یاد رہے کہ فرانس، برطانیہ اور کینیڈا بھی آسیہ بی بی کو اسی طرح کی پیشکش کر چکے ہیں.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎