سنیل نرائن کے بعد پی ایس ایل کے لیے دنیاۓ کرکٹ کے دو بڑے اسٹارز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھرلی

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے جارہا ہے جس میں اب تک متعدد کھلاڑی ڈوین براوو اور سنیل نارائن  پاکستان آکر کھیلنے کی حامی بھرچکے ہیں تاہم اب  کراچی کنگز میں شامل کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی ہامی بھرلی ہے.


یاد رہے کہ کولن منرو کا تعلق نیوزی لینڈ سے جبکہ کولن انگرام جنوبی افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور دونوں کھلاڑی کراچی کنگ کا حصہ ہیں.

یہ بھی یاد رہے کہ  پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے یو اے ای میں شروع ہونے جا رہا ہے جس کے  اس بار پلے آف میچز اور فائنل سمیت آٹھ مقابلے لاہور اور کراچی میں کرواے جایئں گے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎