کیا آپ فوج میں کرپشن کے خلاف بھی کوئی قدم اٹھائیں گے؟ صحافی کے سوال پر چیف جسٹس کا حیران کن جواب

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ فوج عدلیہ کی گرفت میں کیوں نہیں آتی احتساب صرف سیاستدانوں تک ہی کیوں محدود رہ گیا ہے  اسی حوالے سے لندن میں ایک صحافی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سوال کیا کہ آرمی کے اندر بھی کرپشن ہے کیا آپ فوج میں کرپشن کے خلاف بھی کوئی قدم اٹھائیں گے؟


صحافی کے اس سوال پر چیف جسٹس جسٹس نے بہت حیران کن جواب دیا جس کے بارے میں شاید کوئی نہ جانتا ہو  چیف جسٹس نے کہا ”میرے محترم شاید آپ کورٹ پروسیڈنگز کو فالو نہیں کر رہے ، اگر آپ ان آرڈرز کو دیکھیں جو ہم نے جاری کیے ہیں تو آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے“۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎