واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کے بارے میں شاید ہی کوئی جانتا ہو

موجودہ دور میں واٹس اپپ پر ٹائم گزارنا معمولی بات ہے اکثر لوگ سوشل میڈیا کی اس اپپ پر اپنا وقت گزارتے ہیں ایسے میں آپکو مکمل ٹولز کے بارے میں علم ضرور ہونا چاہے.


واٹس اپپ میں ایسے فیچر بھی ہیں جس سے یہ پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ آج کل آپکے دوست کس سے زیادہ رابطے میں ہیں یہ جاننے کاطریقہ نہایت ہی آسان ہے اس کے لیے صرف آپ سمارٹ فون پر واٹس ایپ اوپن کریں اور پھر سیٹنگ کے آپشن پر کلک کریں.

اس کے بعد ڈیٹااینڈ سٹوریج یوزیج کا انتخاب کریں، اس کے ساتھ ہی سٹوریج یوزیج کو اوکے کریں ، اس کیساتھ ہی آپ کے سامنے ایک فہرست ظاہرہوجائے گی جو فرینڈز یا مختلف گروپس سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎