کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر کس چیز سے تیار کیا جاتا ہے؟ ایسا جواب جو شاید ہی کوئی جانتا ہو

 نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے جو وطن کی خاطر اپنی جان لوٹانے والے بہادر جوانوں کو دیا جاتا ہے نشان حیدر اب تک 10فوجی افسروں اور جوانوں کو دیا جا چکا ہے.

نشان حیدر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے لقب حیدر کی مناسبت اور اعزاز کے نام پر16مارچ 1957ءکو قیام پایا تھا.

نشان حیدر وزارت دفاع کے آرڈر پر بنایا جاتا ہے، اور اس کی تیاری کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اسے جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے دشمن کے سازوسامان سے دھات کا ٹکڑا لے کر تیار کیا جاتا ہے۔

 

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎