کرتار پور بارڈر کھلنے سے ملکی معیشت پر کیا اثر ہوگا ؟ معروف تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے شاندار خوشخبری سنا دی

نجی  نیوز چینل میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ  وزیر اعلی عثمان بزادار اورچوہدری سرور کو اب چاہیے کہ لاہور کی طرف بھی توجہ دیں کیونکہ لاہور سیاحتی اعتبار سے بہت اہم ہے دوسرے ملکوں سے لوگ لاہور میں سیاحت کے لیے آتے ہیں.

کرتار پور بارڈر کھولنے کے حوالے سے رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ کرتار پور بارڈر کھولنے سے پاکستان میں سرمایا کاری آے گی اور اس سے نوکریاں بھی ملیں گی. ان کا کہنا تھا کہ بارڈر پار سے جو لوگ آئیں گے اور وہ پاکستان میں سرمایہ لائیں گے.

ملک میں غیر ملکی کونسی آئے گی ، ہندوؤں اور سکھوں ساتھ ساتھ بندھ مت سے تعلق رکھنے والے بیشتر لوگ بھی پاکستان آئیں گے جس سے ملک میں سیاحت کے ذارئع سے آمدنی آے گی 

 

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎