چیف جسٹس کے دورہ برطانیہ سے ڈیم فنڈ میں کتنے پیسے آۓ، جان کر آپ بھی اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے کی قدر کریں گے

چیف جسٹس آف پاکستان  ثاقب نثار دورہ برطانیہ مکمل کر نے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں. یاد رہے کہ چیف جسٹس کے  دورہ برطانیہ کا خاص مقصد وہاں پر مقیم اوورسیز پاکستانیوں سے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے چندہ جمع کرنا تھا. جس سلسلے میں چیف جسٹس کافی حد تک کامیاب ٹھہرے.

برطانیہ میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز اکھٹے کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی ٹکٹ ایک ہزار او ر 15 ہزار پاﺅنڈ رکھی گئی تھی اور اس کے باوجود بھی تقریب میں بیٹھنے کیلئے گنجائش ختم ہو گئی تھی.

چیف جسٹس کی اس کاوش اور اورسیز پاکستانیوں کی محبت کی وجہ سے ایک ارب سے زائد کی رقم جمع کر لی گئی 

 

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎