حکومت نے پہلے 100 دنوں میں کتنا قرضہ لیا؟ جانیے

عمران خان نے اپنے عوامی جلسوں کے دوران بار بار یہ بات کی کہ وہ موجودہ حکومت کی طرح بیرونی قرضے نہیں لیں گے . بلکہ انہوں نے تو یہاں تک بھی کہا کہ وہ دوسرے ممالک کو قرض دیں گے

لیکن حقیقت اس کے برعکس نکلی اب ان کی اپنی حکومت ہی اتنے قرضے لے چکی ہے کہ قوم پرقرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے.

حکومت نے 2 ماہ میں 76 کروڑڈالرنیاقرضہ لیا جس میں چین سے 23 کروڑڈالر قرض لیا گیا قرض بھی شامل ہے جبکہ کمرشل بینکوں سے 33 کروڑڈالر اور اسلامی ترقیاتی بینک سے 7 کروڑڈالرقرض لیا گیا ہے .

جولائی سے لے کراکتوبرتک حکومت مجموعی طور پر ایک ارب 58 کروڑڈالرقرض لے چکی ہے.

 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎