پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خاطر خواہ بڑھ گیے!

ملکی زرمبادلہ ذخائر پچاسی کروڑ ڈالر اضافے سے 14 ارب 57 کروڑ ڈالر ہوگئے۔


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 23 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں سعودی عرب سے ملنے والے ایک ارب ڈالر کی وجہ سے مرکزی بینک کے ذخائر میں 77 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے سے مرکزی بینک کے ذخائر آٹھ ارب چھ کروڑ ڈالر ہوگئے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎