میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی؟ شادی کے بعد رنویر سنگھ کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

شادی کے بعد رنویر سنگھ نے بطور مہمان خصوصی ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 3 سال پہلے ہی دپیکا سے شادی کے لیے تیار ہوگئے تھے۔ رنویر سنگھ نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ دپیکا کے بارے میں سب کچھ جانتے تھے، انہیں اس بات کا بھی پورا یقین تھا کہ ان کی شادی دپیکا سے ہی ہوگی اور وہی اُن کے بچوں کی ماں بنیں گی۔ اب سے تقریباً 3 سال پہلے سے ہی انہوں نے دپیکا سے شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا شروع کردیا تھا۔

 دوستی کے چھے مہینے بعد ہی جان گیا تھا کہ دیپیکا ہی وہ لڑکی ہے جس سے میں شادی کروں گا اس لئے میں نے اس رشتے کو پروان چڑھایا۔جبکہ گزشتہ تین سال سے شادی کے لئے دیپیکا کے فیصلے کا انتظار کر رہا تھا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎