حکومت کے سو روزپورے ہوتے ہی ڈالرکی لمبی چھلانگ، قیمت جان کر آپکے بھی ہوش اڑ جایئں گے

کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہو گیا جس کے باعث اس کا ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچ گیا۔


ڈالر کے ریٹ میں اضافے کے باعث ملکی قرضے 760 ارب روپے بڑھ گئے۔ آج انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جب اس کا ریٹ 8 روپے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچ گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎