یوٹرن حکمت نہیں بلکہ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کی بینڈ بجا دی

جے یو آئی ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یوٹرن حکمت نہیں بے غیرتی ہوتی ہے. جیسے  یوٹرن کے بارے میں وضاحتیں پیش کی جا رہی ہیں اسے ہم بے غیرتی کہتے ہیں.

 ان کا کہنا تھا کہ چور راستے سے حکومت میں آنے والے اسٹبلشمنٹ کی بیساکھیوں پر چل رہے ہیں جنہیں ہم کسی صورت بھی تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں.اس لیے وہ خود اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دیں.

یاد رہے کہ جمیعت علمائے اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اس سے پہلے بھی حکومت پر کئی بار تنقید کر چکے ہیں .

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎