مسجد الحرام میں جادو کرنے والے شخص کے ساتھ کیا کیا گیا؟

رپورٹس کے مطابق مسجد الحرام میں جادو کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیاگیا ہے.

سعودی سکیورٹی فورسز نے مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام پر مسجد الحرام میں ایک جادوگر کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کچھ عرصہ پہلے مسجد الحرام میں  دو افراد کو کالا جادو کرنے پر گرفتار کیا جا چکا ہے.

جادوگروں کی گرفتاری پر مسجد الحرام میں موجود عمرہ زائرین کی طرف سے کافی حد تک تشویش پائی جا رہی ہے.

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎