دورہ چین کے دوران چینی قیادت عمران خان کی کس چیز سے متاثر ہوئی؟ چینی سفیر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی کپتان پر فخر محسوس کریں گے

 پاکستان میں تعینات چین کے سفیر ژاﺅ جنگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاﺅ جنگ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورے کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ عمران خان پاکستان میں ترقی اور روشن مستقبل کی بات کرتے ہیں ۔ پاکستان کیلئے عمران خان کی مثبت سوچ سے چینی قیادت متاثرہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چین اورپاکستان کی شراکت داری ہمیشہ رہے گی۔

 

 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎