عمران خان قائد اعظم کے بعد سب سے ايماندار ليڈر ہيں

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے سو دن سب کے سامنے ہیں، احتساب کے لیے خود کو پیش کیا، ایسا تاریخ میں نہیں ہوا۔ عمران خان کو قائد اعظم کے بعد سب سے ایماندار لیڈر قرار دے دیا ۔


گورنر سندھ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی رہائشگاہ پر پہنچے اس موقع پر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم پر کوئی پریشر نہیں تھا ہماری کارکردگی سب کے سامنے ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کو قائدِ اعظم کے بعد تاریخ کا سب سے ایماندار لیڈر قرار دیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎