ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟ نام پتا چل گیا

اداکار عامر خان نے اپنی فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' کی ناکامی کی ذمہ داری اپنے سر لی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ فلم لوگو ں کی توقعات پر پوری نہیں اتری۔ بالی وڈ راؤنڈ اپ میں تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ سنیے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎