پاک سرزمین پارٹی کو بڑا جھٹکا

پاک سرزمین پارٹی کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ ملک کی ترقی کے لیے دعا کرتی رہوں گی۔


سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کی خواہش ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎