ترکی کے صدر کا سعودی عرب سے اہم مطالبہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔


جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ترک صدر نے کہا کہ سعودی عرب میں مقدمے کی کارروائی اطمینان بخش نہیں ہے، سعودی عرب ملزمان کو ترکی کے حوالے کرے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎