بریڈ پٹ اور اینجلینا جولی نے معاہدہ کرلیا

ہالی ووڈ اداکاروں بریڈ پٹ اور اینجلینا جولی کے درمیان بچوں کی کفالت سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔

بچوں کی محبت نے ماضی کے مقبول جوڑے بریڈ پٹ اور اینجلینا جولی کے دل پگھلا دیئے، طلاق کے 2 سال بعد بریڈ پٹ اور جولی نے اپنے 6 بچوں کو تحویل میں لینے کےمعاہدہ کرلیا اور شرائط بھی طے کیں۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎