انٹرنیٹ صارفین کیلیے بڑی خوشخبری، فری انٹرنیٹ سروس

چینی کمپنی لنک شیور نیٹ ورک نے اعلان کیا ہے کہ وہ پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کےلئے ایک اہم منصوبے پر کام کررہی ہے۔


اس منصوبےکے تحت 2020ءتک 10اور 2026ءتک 272 سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر پوری دنیا کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایک سیٹلائٹ سے دوسرے سیٹلائٹ تک انٹرنیٹ رابطے کو یقینی بنایا جائے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎