کرکٹر محمد آصف حادثے کا شکار

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں کرکٹر محمد آصف، ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہو گئیں۔


محمد آصف نے جیو نیوز کو بتایا کہ ڈیفنس فیز ون میں ایک تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے ان کی گاڑی فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎