پاک فوج کے نوجوان شہید کی تدفین کے روز بیٹے کی پیدائش

پاک آرمی کے جوان کی ٢٩ نومبر کو شہید ہو گیے پاکستان کی قوم وطن کی حفاظت اور اس کے دفاع کے ہر وقت تیار رہتی ہے اور پاک فوج کے جوان وطن کی مٹی کی حفاظت کی خاطر مسلسل جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں گزشتہ روز ہی پاک آرمی کے جوان کی شہادت ہوئی ہے پاکستان کے اس جوان کی عظیم شہادت کے روز ہی اس کے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے


٢٢ سالہ عاطف سردار کی گزستہ سال ہی شادی ہی تھی عاطف شہید کے والد صاحب بھی پاک آرمی سے ریٹائر ہیں جبکہ شہید کے دو بھائی پاک فوج وطن کی حفاظت کا فرض ادا کر رہے ہیں

پاک فوج کے خلاف بھونکنے والوں کو دیکھنا چاہے کے کس طرح سے شہید اپنی جانیں دے رہے ہیں ان شہیدوں کے بچے ہوتے ہیں ان کے بھی خاندان ہوتے ہیں ان کی بھی بیویاں ہوتی ہیں اور جب ان کی شہادتوں کی قدر نہیں کی جاتی تو ان کو کتنا دکھ اور تکلیف ہوتی ہو گی سردار عاطف شہید کی شادی کو ابھی ١ سال ہی ہوا ہے اور شہادت کے روز ہی ان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے یہ اپنی نویت کا ایک انوکھا واقعہ ہے

‏"پاک فوج کے نوجوان شہید کی تدفین کے روز بیٹے کی پیدائش" کیا آسان ہوتا ہے یہ برداشت کرنا ایک عورت کے لیۓ؟ کچھ احساس ہے اس باپ کے کیا جذبات ہوں گے شہید ہوتے وقت؟ پاک فوج پر بھونکنے والے ہمیشہ رسوا ہی ہوں گے دنیاں میں بھی اور آخرت میں بھی انشاءاللّه



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎