کرکٹ کی بڑی خبر یاسر شاہ نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کونسی پوزیشن پر پہنچ گئے؟

نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین بولنگ کے عوض یاسر شاہ کو آئی سی سی رینکنگ میں  مزید ایک درجہ ترقی مل گئی ہے. جس بعد وہ آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں یاسر شاہ ایک درجہ مزید ترقی پاتے ہوئے 9 ویں نمبر پر آ گئے ہیں.

یوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں انکی تباہ کن بولنگ نے ان کو  آئی سی سی ریکنگ میں 40 ویں درجے سے ترقی کرتے ہوئے سیدھا 21 ویں نمبر پر پہنچا دیا جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے نیوزلینڈ کی بیٹنگ لائن کو تباہ و برباد کر تے وہئے 14 وکٹیں حاصل کیں اور پاکستان کو پور ی اننگ سے فتح یاب کروایا.

جس کے بعد وہ آئی سی سی رینکنگ میں 21 ویں سے سیدھے 10دسویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں تاہم اب وہ  نئی رینکنگ میں ایک درجہ مزید ترقی پاتے ہوئے 9 ویں نمبر پر آ گئے ہیں.

 



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎