دو ہزار دو سو نئی ملازمتیں مگر کس کیلیے؟

وفاقی حکومت نے نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں 2 ہزار 2 سو بلوچ نوجوانوں کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا۔


ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد مذکورہ فیصلہ بلوچ نوجوانوں کے مفاد میں کیا گیا تھا۔

مراد سعید نے بتایا کہ قوانین کے مطابق بلوچستان میں وفاقی ملازمتوں کا کوٹہ صرف 6 فیصد ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎