اسد عمر نے قوم کو بڑی خوشخبری دے دی

وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں کہ کسی قسم کی ہیجانی کیفیت نہیں، ملک میں جلد بھاری سرمایہ کاری آئے گی۔

اسلام آباد میں منعقدہ گیارہویں جنوبی ایشیاء اقتصادی سمٹ سے وزیر خزانہ اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ دو ریاستوں کے درمیان کشیدگی اور سیاسی تنازعات ختم کرنے کے لیے الگ سوچنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کے تمام اشارے بہتری کی طرف گامزن ہیں، معاشی صورت حال سے متعلق غلط فہمیاں پھیلانے سے گریز کیا جائے ۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎