پرویز الہٰی پنجاب کا سب سے۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے پرویز الہٰی کی بینڈ بجا دی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے پرویز الہٰی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ہے، اپوزیشن کیخلاف مقدمات ہزار کی سپیڈ سے بن رہے ہیں جبکہ حکومتی ارکان کے خلاف مقدمات کی سپیڈ سلو ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎