الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات روک لیے

انتخابی نشانات اخراجات اور ڈونرز کی تفصیل نہ دینے پر نشانات روکے گئے ہیں، الیکشن کمیشن اعلامیہ — فوٹو:فائل


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات روک لیے۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق انتخابی نشانات اخراجات اور ڈونرز کی تفصیل نہ دینے پر نشانات روکے گئے ہیں جس میں جماعت اسلامی، سنی تحریک، ایم ڈبلیو ایم، مسلم لیگ (ق) شامل ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوری اتحاد، تحریک لبیک، تحریک انصاف گلالئی، تحریک لبیک اسلام، بلوچستان عوامی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے انتخابی نشانات بھی روکے گئے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎