انتخابات کی آواز سنتے ہی جہانگیر ترین میدان میں آگئے

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز صحافیوں کو انٹریو کے دوران بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہو سکتا ہےقبل از وقت انتخابات ہو جائیں جس پر اب جہانگیر ترین بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ اگر قبل از وقت انتخابات ہو بھی جایئں تو پھر بھی تحریک انصاف ہی اکثریت میں آئے گی.

ابھی حکومت چلے گے اس میں پریشانی والی کوئی بات نہیں. جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ ایک سیکنڈ میں صوبہ نہیں بنتا اس کے لیے تمام تر اقدامات کرنا ہوتے ہیں. قوم سے کیا اپنا وعدہ پورا کریں گے اور جنوبی پنجاب صوبہ ضرورت بنائیں گے.

جہانگیر ترین نے اسد عمر سے اختلاف کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوۓ کہا کہ ایسی افوائیں صرف مخالفین پھیلا رہے حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے.

 

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎