چیف جسٹس کا حکومتی وزیر سے ڈیم فنڈزکیلئے پیسہ لینے سے انکار،چیف جسٹس نے ایسا کیوں کیا؟ جانئے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےحکومتی وزیر اعظم سواتی کا پیسہ ڈیم فنڈ زکیلئے لینے سے انکار کردیا.

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کے پیسے ڈیم فنڈز کیلئے نہیں چاہئےاعظم سواتی اخلاقی جرات کرکے کچھ نہیں کرنا چاہتے انہیں شعوراس وقت آئے گا جب انھیں سزا دی جائے گی. یہ چھوٹے موٹے بندے نہیں ارب پتی انسان ہیں.


چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ پھرآرٹیکل 62 ون ایف کے تحت لڑائی کریں۔ کیااعظم سواتی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ہمیں ان کے پیسے ڈیم فنڈزکیلئے بھی نہیں چاہئیں.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎