نواز، زرداری سونے کے انڈے کھا کر۔۔۔ فواد چودھری نے ایسی بات کردی کہ آپ اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ نوازشریف اور زرداری سونے کے انڈے کھا کرکُڑک ہو گئے ہیں۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری برطانیہ پہنچ گئے، لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ چاہتے ہیں کہ سونے کے انڈے کھانے والی مرغیوں کا احتساب ہو۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈالر اوپر جانے سے فرق نہیں پڑتا،آصف علی زرداری اور نواز شریف اپنے آخری الیکشن لڑ چکےہیں، یہ کس منہ سے ہمیں معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں؟

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎