بڑی خوشخبری سندھ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت، روزانہ کتنا تیل و گیس حاصل ہوگا؟ جانیے

سندھ کےشہر سانگھڑ میںگیس و تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں.

ان ذخائر سے 157 بیرل تیل اور 12ملین کیوبک فٹ سے زائد گیس یومیہ حاصل ہوگی.

ملک میںتوانائی کی ضروریات پوری کرنے کےلیےپاکستان بہت حد تک تیل اور گیس پر انحصار کرتا ہے جس سے ہر سال زر مبادلہ کا کثیرحصّہتیل و گیس کی خریداری میں صرف ہو جاتا ہے.تاہم اس حوالے سے پاکستانیوں کے لیے خوشی کی بات یہ ہے کہ تیل و گیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اب پاکستان کو دوسرے ممالک  پر کم انحصار کرنا پڑے گا.

اسعلاوہ اس علاقے سے پانی کے ذخائر بھی ملے ہیں.

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎